الفوز الکبیر از شاہ ولی اللّٰہ محدث دہلوی
کتاب کا تعارف الفوز الکبیر فی اصول التفسیر برصغیر میں قرآن فہمی کے میدان میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ نے اس میں قرآن کے اسالیب، مضامین اور تدبر کے اصول متعین کیے۔ کتاب کا بنیادی مقصد قاری کو قرآن کی فکری وحدت سمجھانا ہے۔ شاہ ولی اللّٰہؒ فرماتے ہیں […]
الفوز الکبیر از شاہ ولی اللّٰہ محدث دہلوی Read More »

