مختصر عُمرہ کا طریقہ
میقات سے پہلے تیاری عُمرہ کی نیت اور احرام باندھنے کا مقام “میقات” کہلاتا ہے۔ میقات پر پہنچنے سے پہلے درج ذیل سنتیں ادا کر لیں غسل یا وضو کریں صاف ستھری حالت میں رہیں مرد دو سفید چادریں پہنیں (احرام) خواتین عام باپردہ لباس میں رہیں (کوئی مخصوص لباس شرط نہیں) نیت اور تلبیہ […]
مختصر عُمرہ کا طریقہ Read More »

